September 2, 2025 9:37 PM

printer

سوڈان کے مغربی دارفُر خطے میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے سے ایک پہاڑی گاؤں مکمل طور پر تباہ ہوگیا، جس میں ایک ہزار لوگوں کی موت ہوگئی

سوڈان کے مغربی دارفُر خطے میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے سے ایک پہاڑی گاؤں مکمل طور پر تباہ ہوگیا، جس میں ایک ہزار لوگوں کی موت ہوگئی۔ اِس حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچا ہے۔ یہ حادثہ مَرّہ پہاڑیوں کے تراسِن گاؤں میں کئی دنوں تک جاری باش کے بعد پیش آیا۔ علاقے کو کنٹرول کرنے والی سوڈان لبریشن موومنٹ نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں گاؤں کے سبھی لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور یہ تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔