ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 2, 2025 2:58 PM

printer

سوڈان میں نیم فوجی Rapid سپورٹ فورسز نے El Fasher علاقے کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرون حملہ کیا، جس میں 8 افراد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔

سوڈان میں نیم فوجی Rapid سپورٹ فورسز نے El Fasher علاقے کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرون حملہ کیا، جس میں 8 افراد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین نے خبررساں ایجنسیوں کو بتایا ہے کہ پانچ عام شہریوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ تین افراد اسپتال لے جاتے وقت زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ سوڈان میں سِول محاذ آرائی کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے اور توپخانے اور ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے، سویلین علاقوں میں Militia حملے ہوتے رہتے ہیں۔وہاں اپریل 2023 میں سوڈان کی مسلح افواج اور Rapid  سپورٹ فورسز کے درمیان ٹکراؤ کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اب تک ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔