سونے اور چاندی کی قیمت آج اب تک کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ ایسا گرین لینڈ سے متعلق تنازعے کے معاملے پر کئی یوروپی ملکوں پر نئے محصولات عائد کئے جانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ اثاثوں کے حصول کے نتیجے میں ہوا ہے۔ MCX میں سونے کی قیمت ایک اعشاریہ چھ-آٹھ فیصد بڑھ کر ایک لاکھ 44 ہزار 905 روپے فی دس گرام ہوگئی، جبکہ MCX میں چاندی کی قیمت میں چار اعشاریہ تین-نو فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ تین لاکھ 400 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔×
Site Admin | January 19, 2026 2:57 PM
سونے اور چاندی کی قیمت آج اب تک کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔