January 2, 2026 10:28 AM | SWISS BAR EXLOSION

printer

سوئٹزرلینڈر میں نئے سال کے موقع پر Valais Canton میں Crans-Montana Ski Resort میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے واقعے میں 40 افراد ہلاک اور دیگر  115 زخمی ہوگئے ہیں۔

سوئٹزرلینڈر میں نئے سال کے موقع پر Valais Canton میں Crans-Montana Ski Resort میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے واقعے میں 40 افراد ہلاک اور دیگر  115 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شدید طور پر زخمی افراد کو Sion اور دیگر شہروں میں اسپتالوں میں لے جایا گیا۔ اہلکار اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور انہوں نے کسی حملے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے صدر Guy Parmelin نے اپنا نئے سال کا خطاب ملتوی کردیا اور متاثرین اور اُن کے کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔×