سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کل شام نئی دلّی پہنچے۔ جناب Wong، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے اُن کا ہوائے اڈے پر استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کل دوطرفہ بات چیت کا پروگرام ہے۔ اس دوران سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔
Site Admin | September 3, 2025 2:53 PM
سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کل شام نئی دلّی پہنچے
