بامبے اسٹاک ایکسچینج کے Sensex میں آج ایک ہزار چھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 80 ہزار 218 پر بند ہوا۔ قومی اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں بھی 289 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 24 ہزار 329 پر بند ہوا۔
بھارت کے صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 95 ہزار 40 روپئے فی دس گرام رہی، جبکہ چاندی کی قیمت 96 ہزار 760 روپئے فی کلو گرام تھی۔