سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا کو بھارت کی انسانی امداد کے حصے کے طور پر بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے نے کل سری لنکا میں آپریشن ساگر بندھو کے تحت ایک بیلی برِج اور پانی کو صاف کرنے کے 500 کِٹس پہنچائے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ یہ برِج سمندری طوفان کی وجہ سے کٹ گئے علاقوں میں سڑک رابطوں کو بحال کرنے میں مدد کرے گا۔×
Site Admin | December 4, 2025 9:15 AM | MEA Sagar Bandhu
سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا کو بھارت کی انسانی امداد کے حصے کے طور پر بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے نے کل سری لنکا میں آپریشن ساگر بندھو کے تحت ایک بیلی برِج اور پانی کو صاف کرنے کے 500 کِٹس پہنچائے۔