سمندری طوفان Ditwah جنوب مغربی خلیجِ بنگال اور اِس کے اطراف شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں پر ہے۔ یہ طوفان گذشتہ چھ گھنٹے کے دوران 10 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمال کی سمت میں بڑھ گیا ہے اور چنئی کے جنوب مشرق، پڈوچیری کے 90 کلومیٹر جنوب مشرق اور Cuddlore اور کرائکل کے 100 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے۔x
Site Admin | December 1, 2025 9:52 AM | Cyclone Ditwah
سمندری طوفان Ditwah جنوب مغربی خلیجِ بنگال اور اِس کے اطراف شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں پر ہے۔