December 10, 2025 11:20 PM

printer

سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیرِ مملکت نے آج کہا کہ وارانسی میں جاری کاشی – تمل سنگمم محض ایک ثقافتی پروگرام نہیں بلکہ ایک عظیم الشان فیسٹیول ہے، جو بھارت کی اصل روح کو مربوط کرتا ہے۔

سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیرِ مملکت بی ایل ورما نے آج کہا کہ وارانسی میں جاری کاشی – تمل سنگمم محض ایک ثقافتی پروگرام نہیں بلکہ ایک ایسا عظیم الشان فیسٹیول ہے، جو بھارت کی اصل روح کو مربوط کرتا ہے۔ بھارتی زبانوں کو فروغ دینے کی خاطر جاری چوتھے سنگمم پر نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیرِ موصوف نے، اِس بات کو اجاگر کیا کہ ”ایک بھارت – شریشٹھ بھارت“ کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی خاطر یہ ایک اہم پہل ہے۔ جناب ورما نے کہا کہ یہ ثقافتی تقریب قومی سطح پر بھارتی زبانوں کے درمیان خلاء کو پُر کررہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔