سعودی عرب کے مدینہ بس حادثے کے شکار مہلوکین کی نمازِ جنازہ آج مدینہ میں ادا کی گئی۔ اِس میں اُن کے متعلقین، برادری کے افراد اور عہدیداران شامل ہوئے۔ آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس S عبد النظیر، مسجد نبوی میں اُن کی نمازِ جنازہ اور بعد میں جنت البقیع تدفین میں شریک ہوئے۔
Site Admin | November 22, 2025 9:44 PM
سعودی عرب کے مدینہ بس حادثے کے شکار مہلوکین کی نمازِ جنازہ آج مدینہ میں ادا کی گئی