October 15, 2025 9:34 AM | India Saudi Textile

printer

سعودی عرب کے صنعت اور معدنیات کے وسائل کے نائب وزیر Khalil ibn Salamah کی قیادت میں سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کل نئی دلّی میں ٹیکسٹائل کے مرکزی سکریٹری سے ملاقات کی، جس میں ٹیکسٹائل شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔

ایک بیان میں کامرس اور صنعت کی وزارت نے بتایا کہ اس میٹنگ سے کلیدی شراکت داری کونسل فریم ورک کے تحت تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ فریقین نے مالی سال 2024-25 میں باہمی تجارت 41 ارب ڈالر سے زیادہ تک لے جانے کے ساتھ اپنے مضبوط معاشی تعلقات کا اعادہ کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔