ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

August 21, 2025 9:54 PM

printer

سعودی عرب کی حج اور عمرے سے متعلق وزارت نے آج نُسک عمرہ پلیٹ فارم شروع کیا ہے، جس سے عمرے کے ویزا کی درخواست دینے والے بین الاقوامی زائرین ثالثیوں کے بغیر درخواست دے سکیں گے اور آن لائن سروسز بُک کرسکیں گے

سعودی عرب کی حج اور عمرے سے متعلق وزارت نے آج نُسک عمرہ پلیٹ فارم شروع کیا ہے، جس سے عمرے کے ویزا کی درخواست دینے والے بین الاقوامی زائرین ثالثیوں کے بغیر درخواست دے سکیں گے اور آن لائن سروسز بُک کرسکیں گے۔ umrah.nusuk.sa پر دستیاب یہ خدمات، زائرین کو اپنی سہولت کے مطابق زیارت کے آپشنز فراہم کرتی ہیں، جس میں ویزا، رہائش، ٹرانسپورٹ اور ٹور کی سہولت شامل ہیں۔ یہ Travel ایجنٹ کے موجودہ چینلوں کی تکمیل کرتی ہیں اور اِن کا مقصد عمرہ کے سفر کو مزید چست درست کرنا ہے۔ یہ اسکیم، مسلمان زائرین تک رسائی کی سہولت فراہم کرتی ہے اور ڈیجیٹل Solutions کے ذریعے زیارت کی جدید کاری کرتی ہے اور اِس طرح اِن سے سعودی وژن 2030 کو حمایت ملتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔