سری لنکا کے وزیراعظم ڈاکٹر ہرینی امارا سوریا اور بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا نے انورکھا پورا میں Elapathgama گاؤں میں نئے تعمیر شدہ 90 مکانات کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اِن مکانات کی تعمیر بھارت کی جانب سے مدد یافتہ Sri Shobhita Nahimigama پروجیکٹ کے تحت کی گئی ہے۔
Site Admin | July 13, 2025 9:24 AM | Sri Lanka Houses
سری لنکا کے وزیراعظم ڈاکٹر ہرینی امارا سوریا اور بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا نے انورکھا پورا میں Elapathgama گاؤں میں نئے تعمیر شدہ 90 مکانات کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔