December 15, 2024 3:29 PM

printer

سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔

سری لنکا کے صدرAnura Kumara Dissanayake، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ سری لنکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔

صدر Dissanayake، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اہم باہمی معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ وہ دلّی میں ایک کاروباری پروگرام میں بھی شرکت کریں گے، جس کا مقصد سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور دونوں ملکوں کے درمیان کاروباری رابطوں کو وسعت دینا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔