ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 16, 2025 9:39 PM

printer

سری لنکا کے شہر کولمبو میں، نابینا خواتین کے ابھی تک کے پہلے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں، بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرایا

نابینا خواتین کے پہلے ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ میں، بھارت نے آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے ایک زبردست مقابلے میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔بھارت نے صرف 10 اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر 136 رن کا نشانہ حاصل کرلیا۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی لگاتار یہ پانچویں جیت ہے۔ بھارت کیلئے بلے باز دیپیکا ٹی سی نے 45 رن اسکور کیے، جبکہ Anekha دیوی نے بغیر آؤٹ ہوئے 64 رن اسکور کرکے میچ جیت لیا۔اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے کُل 135 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔