سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو آج کولمبو میں جرائم کی تحقیقات کے محکمے CID کی رُو برو پیش ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ اُن کی گرفتاری لندن کے اُن کے ذاتی دورے کے دوران اخراجات کی ادائیگی کیلئے سرکاری فنڈز کے استعمال کے الزامات کے تحت ہوئی ہے۔ رانل وکرما سنگھے نے لندن میں یونیورسٹی گریجویشن تقریب میں شرکت کی تھی۔
Site Admin | August 22, 2025 9:37 PM
سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو آج کولمبو میں جرائم کی تحقیقات کے محکمے CID کی رُو برو پیش ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا
