ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 16, 2025 2:54 PM

printer

سری لنکا کی وزیر اعظم Harini Amarasuriya، آج اپنے تین روزہ بھارت دورے پر نئی دلی پہنچ گئی ہیں

سری لنکا کی وزیر اعظم Harini Amarasuriya، آج اپنے تین روزہ بھارت دورے پر نئی دلی پہنچ گئی ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ یہ محترمہ Amarasuriya کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ وزارت نے کہا کہ محترمہ Amara Suriya اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت کریں گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔