سری لنکا کی وزیرِ اعظم Harini Amarasuriya نے 2022 کے دوران سری لنکا کے اقتصادی بحران کے وقت سری لنکا کی حمایت کرنے کیلئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے نئی دلّی میں عالمی چوٹی میٹنگ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، بھارت اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں مستحکم ہونے والے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ سری لنکا کی وزیر اعظم نے 37 سال سے چلے آرہے آزادانہ تجارتی سمجھوتے میں اشتراک کے موقعوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے علاقائی تعاون بڑھانے اور توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ x
Site Admin | October 18, 2025 3:00 PM
سری لنکا کی وزیرِ اعظم Harini Amarasuriya نے 2022 کے دوران سری لنکا کے اقتصادی بحران کے وقت سری لنکا کی حمایت کرنے کیلئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔