سری لنکا میں میونسپل اہلکاروں کو لے جارہی ایک بس Ella-Wellaway Main Road پر ایک کھائی میں جاگری، جس میں 15 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اس حادثے کی اطلاع دی ہے۔ حکام نے بتایا کہ مرنے والوں میں چھ مردوں سمیت 9 خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں میں 11 مرد اور 7 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نزدیکی اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔
Site Admin | September 5, 2025 3:06 PM
سری لنکا میں میونسپل اہلکاروں کو لے جارہی ایک بس Ella-Wellaway Main Road پر ایک کھائی میں جاگری، جس میں 15 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوگئے