سرکردہ کشتی کھلاڑی Hulk Hogan کا آج امریکہ کے فلوریڈا میں حرکت قلب رُک جانے کے سبب انتقال ہوگیا۔ وہ 71 برس کے تھے۔ Hogan نے 6 ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ WWE چمپئن شپ جیتی تھیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر WWE نے کہا ہے کہ Hulk Hogan نے 1980 میں WWE کو عالمی پہچان دلائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہالی ووڈ کی فلموں، ٹیلی ویژن کے پروگراموں اور اُن کی خود کی اینیمیٹڈ سیریز میں بھی کام کیا۔×
Site Admin | July 25, 2025 9:43 AM | HULK HOGAN DEATH
سرکردہ پہلوان Hulk Hogan کا 71 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
