ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 10, 2025 9:41 AM

printer

سرکردہ بھارتی وکٹ کیپر، بلے باز اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کو پروقار ICC Hall of Fame میں شامل کیاگیاہے

سرکردہ بھارتی وکٹ کیپر، بلے باز اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کو پروقار ICC Hall of Fame میں شامل کیاگیاہے۔ اس طرح اُن کے کرکٹ کریئر میں ایک اور شاندار باب وابستہ ہوگیاہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیاہے کہ ایم ایس دھونی اُن سات کرکٹ کھلاڑیوں میں شامل ہیں جن کی اِس سال عزت افزائی کی گئی ہے۔ اِن میں آسٹریلیا کے Matthew Hayden اور جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ بھی شامل ہیں۔ دھونی نے 538 میچوں میں 17 ہزار 266 رن بنائے اور 829 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں اُن کا اہم رول رہا۔ یہ اعدادوشمار صرف عمدہ کارکردگی کی عکاسی ہی نہیں کرتے بلکہ اِس سے غیرمعمولی تسلسل، Fitness اور طویل عرصے تک کھیلنے کا اظہار بھی ہوتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں