معروف اداکار دھرمیندر کو آج صبح اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ اداکار کے کنبے کی جانب سے جاری کئے گئے ایک باضابطہ بیان میں میڈیا اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مزید کسی قیاس آرائی سے گریز کریں اور اُن کی ذاتی زندگی کا احترام کریں۔ اداکار دھرمیندر کے کنبے نے اُن کی جلد صحت یابی، اچھی صحت اور درازیئ عمر کیلئے دعاؤں اور نیک خواہشات کے سلسلے میں ہر کسی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ x
Site Admin | November 12, 2025 3:28 PM | Dharmendra
سرکردہ اداکار دھرمیندر کو ممبئی میں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔