سرکردہ اداکارہ اور مشہورِ زمانہ رقاصہ سندھیا شانتا رام کا کَل 87 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اُن کی آخری رسوم آج ممبئی کے شیواجی پارک Crematorium میں ادا کر دی گئیں۔ سندھیا کو فلمساز وی شانتا رام کی کلاسیکی فلم Navrang کے نغمے ’’آجا رے ہٹ نٹ کھٹ‘‘ سے مقبولیت ملی۔ کرناٹک کے ثقافتی امور کے وزیر Ashish Shelar نے بھارتی سینما اور رقص میں اُن کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Site Admin | October 4, 2025 9:39 PM
سرکردہ اداکارہ اور مشہورِ زمانہ رقاصہ سندھیا شانتا رام کا کَل 87 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا