سرکار نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کے تحت پچھلے مالی سال میں 28 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کے دو کروڑ سے زیادہ دعوے سلجھائے گئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت پرتاپ رائو جادھو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ یہ اسکیم ہر سال ہر کنبے کو ثانوی اور ثالثی Care اسپتال میں بھرتی کیلئے 12 کروڑ کنبوں کو پانچ لاکھ کا صحت کَور فراہم کرتا ہے۔
Site Admin | December 9, 2025 9:54 PM
سرکار نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کے تحت پچھلے مالی سال میں 28 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کے دو کروڑ سے زیادہ دعوے سلجھائے گئے ہیں