ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 9:42 PM

printer

سرکار نے ملک کی سیمی کنڈکٹر ڈیزائن صلاحیت کو فروغ دینے کیلئے ڈیزائن سے وابستہ ترغیبی اسکیم کے تحت 23 چپ ڈیزائن پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

سرکار نے ملک کی سیمی کنڈکٹر ڈیزائن صلاحیت کو فروغ دینے کی خاطر ڈیزائن سے وابستہ ترغیب کی اسکیم کے تحت23 چپ ڈیزائن پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اِن پروجیکٹوں کو مختلف شعبوں کیلئے ملکی وسائل سے Chips اور متعلقہ حل تیار کرنے کے سلسلے میں مدد مل رہی ہے۔ اِن شعبوں میں نگرانی کیمرے، اینرجی میٹرس، مائیکرو پروسیسر IPs اور نیٹ ورکنگ ایپلی کیشنز شامل ہیں۔ الیکٹرانکس اور آئی ٹی محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ 72 کمپنیوں کو اپنے Chip ڈیزائن پروجیکٹوں کیلئے متعلقہ صنعت کے معیاری الیکٹرانک ڈیزائن آٹومیشن Tools تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔ اِن میں سے ایک سیمی کنڈکٹر کمپنی Vervesemi مائیکرو الیکٹرانکس نے بھارت کی سیمی کنڈکٹر خودکفالت کی رفتار تیز کرنے اور عالمی اختراع میں اہم رول ادا کرنے کیلئے اپنے جدید طرز کے مربوط سرکٹ کے Portfolio کا اعلان کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔