سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر 30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ غیر منظم کارکنوں کا ایک جامع قومی Database تیار کرنے کے لیے 2021 میں یہ پورٹل شروع کیا گیا تھا۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں لیبر اور روزگار محکمے کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے بتایا کہ جن کارکنوں نے رجسٹریشن کرایا ہے، اُن میں 53 فیصد سے زیادہ خواتین ہیں۔x
Site Admin | March 11, 2025 10:12 AM
سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر 30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔