December 18, 2025 3:31 PM

printer

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار نے اِس طرح کے 728 اسکولوں کی منظوری دی ہے۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے مزید کہا کہ 63 ہزار قبائلی گاؤوں کو ترقی دینے کی خاطر دھرتی آبا جَن جاتیہ گرام اُتکرش ابھیان کی شروعات کی ہے، جس کیلئے 80 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مختص کئے گئے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔