ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 7, 2025 9:39 PM

printer

سرکار نے سوشل میڈیا پر جاری اُس جعلی ویڈیو کو مسترد کر دیا ہے، جس میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے

سرکار نے سوشل میڈیا پر جاری اُس جعلی ویڈیو کو مسترد کر دیا ہے، جس میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں جنرل دیویدی کو آپریشن سندور کے دوران لڑاکا طیاروں اور فوج کے سپاہیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کی فیکٹ چیک یونٹ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ یہ بیان، جعلی AI سے تیار کیا گیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اِس غلط بیانی پر دھیان نہ دیں۔