سرکار نے سابق فوجیوں کی شراکت داری صحت اسکیم ECHS کی سہولت کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ وزارت نے مسلح افواج کے وقار اور خوشحالی کے تئیں اپنے عہد کو دُہرانے کیلئے یہ اقدام کیا ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ سہولت اُن جوانوں کیلئے دستیاب ہے جنھیں ٹریننگ کی تکمیل سے پہلے ہی طبی طور پر خدمات سے باہر کردیا گیا ہے۔x
Site Admin | August 29, 2025 10:02 PM
سرکار نے سابق فوجیوں کی شراکت داری صحت اسکیم ECHS کی سہولت کی توسیع کی منظوری دی ہے
