سرکار نے خام کپاس کو درآمدی محصول سے مستثنیٰ رکھنے کی مدت 30 ستمبر سے بڑھاکر 31 دسمبر کردی ہے۔ ایک بیان میں وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے کپاس کی دستیابی میں اضافے کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِس سے قبل سرکار نے 19 اگست سے 30 ستمبر تک کپاس کو درآمدی ڈیوٹی سے عارضی طور پر مستثنیٰ کردیا تھا۔ x
Site Admin | August 28, 2025 3:58 PM
سرکار نے خام کپاس کو درآمدی محصول سے مستثنیٰ رکھنے کی مدت تیس ستمبر سے بڑھاکر اکتیس دسمبر کردی ہے۔
