بھارت سرکار نے اپنے شہریوں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ نیپال میں صورتحال میں استحکام آنے تک وہاں کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ ایک ایڈوائزری میں سرکار نے نیپال میں موجود بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ باہر نکلنے سے گریز کریں اور اپنے رہائش کے مقام پر ہی رہیں اور احتیاط سے کام لیں۔
اِدھر ایئر انڈیا اور IndiGo سمیت بھارتی ایئرلائنس نے کاٹھمنڈو کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں، کیونکہ نیپال کی راجدھانی میں ہوائی اڈہ فی الحال بند ہے۔
Site Admin | September 10, 2025 3:08 PM
سرکار نے بھارتی شہریوں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ نیپال میں صورتحال میں استحکام آنے تک وہاں کا سفر کرنے سے گریز کریں
