ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 9:53 AM | Cabinet

printer

سرکار نے ایک ہزار 507 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے راجستھان کے Kota-Bundi میں گرین فیلڈ    ہوائی اڈّے کی منظوری دی ہے۔

سرکار نے ایک ہزار 507 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے راجستھان کے Kota-Bundi میں گرین فیلڈ    ہوائی اڈّے کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کل نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے مرکزی کابینہ کے فیصلوں کا اعلان کیا۔

کابینہ نے 8 ہزار 307 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے اُڈیشہ میں 6 لَین والی راجدھانی خطّہ رِنگ روڈ کی تعمیر کی بھی منظوری دی ہے۔

اِدھر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اُڈیشہ اور راجستھان سے متعلق کابینہ کے فیصلوں کے تناظر میں اِن دونوں ریاستوں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔×