سرکار نے انڈیگو کی پروازوں کے کام کاج میں رخنہ اندازی پیدا ہونے کی صورتِ حال کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ 15 دن کے اندر ایک رپورٹ پیش کرے۔ DGCA نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کمٹی ان وجوہات کا پتہ لگائے گی جس سے اس کا کام کاج میں بڑے پیمانے پر رخنہ پڑا۔ انڈیگو کی پروازوں میں رخنہ پڑنے کے تناظر میں DGCA نے پورے بھارت کے پائلٹوں کی سبھی تنظیموں، ایسوسی ایشنوں اور پائلٹوں اور پائلٹوں سے کسی روک ٹوک بغیر پروازوں کی آمد و رفت کو برقرار رکھنے میں تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔x
Site Admin | December 6, 2025 9:45 AM | DGCA Committee
سرکار نے انڈیگو کی پروازوں کے کام کاج میں رخنہ اندازی پیدا ہونے کی صورتِ حال کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔