January 9, 2026 10:34 AM | TEXTILE DISTRICT

printer

سرکار نے، برآمدات کو فروغ دینے اور ملازمت کے مواقعے پیدا کرنے کی خاطر ٹیکسٹائلز شعبے کی کایا پلٹ منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس میں ضلعے سرکردہ رول ادا کریں گے۔

سرکار نے، برآمدات کو فروغ دینے اور ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کی خاطر ٹیکسٹائلز شعبے کی کایا پلٹ منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس میں ضلعے سرکردہ رول ادا کریں گے۔ گوہاٹی میں ٹیکسٹائل وزیروں کی قومی کانفرنس میں اس کا اعلان کیا گیا۔ مذکورہ پہل کے تحت ضلعوں کو چمپئن ڈسٹرکٹ اور امنگوں والے ڈسٹرکٹ کے زمروں میں رکھا گیا ہے۔ چمپئن ڈسٹرکٹ رکاوٹوں کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کریں گے، جبکہ امنگوں والے ضلعوں کے تحت بنیاد رکھنے سے لیکر افرادی قوت کو باضابطہ بنانے کیلئے ایک ایکو سسٹم تیار کرنے پر زور دیا جائے گا۔ ٹیکسٹائل وزارت کا مقصد زیادہ صلاحیت والے 100 ضلعوں کو گلوبل ایکسپورٹ Champions بنانا اور امنگوں والے 100 ضلعوں کو خود کفیل مراکز کی سطح تک پہنچانا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔