سربیا میں جاری 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی خاتون پہلوان ہنشیکا لامبا اور ساریکا ملِک، فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ فائنل میں سونے کے تمغے کے لیے بھارت کی خاتون پہلوانوں کا مقابلہ جاپانی کھلاڑیوں سے ہوگا۔ بھارتی خاتون پہلوانوں نے اپنے متعلقہ وزن کے زمروں میں کانسے کے 5 تمغے جیتے ہیں۔ اس کے تحت Nishu نے 55 کلو گرام، نیہا شرما نے 57 کلو گرام، Pulkit نے 65 کلو گرام، شرشٹی نے 68 کلو گرام اور پریہ نے 76 کلو گرام زمرے میں کانسے کے تمغے جیتے ہیں۔×
Site Admin | October 25, 2025 9:33 AM | Wrestling U23 World Championship
سربیا میں جاری 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی خاتون پہلوان ہنشیکا لامبا اور ساریکا ملِک، فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔