ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان 3 ہزار 791 عقیدتمندوں کا 19 واں جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس بَیس کیمپ سے وادیئ کشمیر کی امرناتھ گپھا کے درشن کرنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان 3 ہزار 791 عقیدتمندوں کا 19 واں جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نِواس بَیس کیمپ سے وادیئ کشمیر کی امرناتھ گپھا کے درشن کرنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یاتریوں کا یہ جتھہ آج صبح 148 گاڑیوں کے ایک قافلے کے ساتھ روانہ ہوا۔ دوسری طرف بالتل بَیس کیمپ سے ایک ہزار 208 عقیدتمندوں کا ایک اور جتھہ علی الصبح 3 بجکر 33 منٹ پر اور پہلگام بَیس کیمپ سے 2 ہزار 583 عقیدتمندوں کا ایک جتھہ صبح 4 بجکر 6 منٹ پر روانہ ہوا، جہاں سے یہ سبھی پوَتر گپھا کے درشن کے لیے اپنا آگے کا سفر طے کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔