سخت سردی کے ناموافق حالات کے مدّ نظر 428 کلومیٹر طویل لیہہ-منالی قومی شاہراہ نمبر 3 آج سے ہر طرح کی موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے باضابطہ طور پر بند کردی گئی ہے۔ اب یہ شاہراہ سبھی 4 راستوں سے برف ہٹائے جانے کے بعد اگلے سال ٹریفک کیلئے کھولی جائے گی۔ لداخ پولیس نے عوام اور مسافروں کو صلاح دی ہے کہ وہ اِس روٹ پر نہ جائیں۔
Site Admin | December 8, 2025 2:29 PM
سخت سردی کے ناموافق حالات کے مدّ نظر لیہہ-منالی قومی شاہراہ آج سے ہر طرح کی موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے باضابطہ طور پر بند کردی گئی ہے