ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 7, 2025 9:44 AM | Amarnath Yatra

printer

سخت حفاظتی انتظامات کے تحت 8 ہزار 605 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ پوَتر امرناتھ گپھا کا درشن کرنے کے لیے جموں میں واقع بھگوتی نگر یاتری نِواس بنیادی کیمپ سے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔

سخت حفاظتی انتظامات کے تحت 8 ہزار 605 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ پوَتر امرناتھ گپھا کا درشن کرنے کے لیے جموں میں واقع بھگوتی نگر یاتری نِواس بنیادی کیمپ سے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔ جموں سے روانہ ہونے والا یہ چھٹا جتھہ ہے۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 372 گاڑیوں کے قافلے میں کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوئے۔ اِن میں سے 3 ہزار 486 یاتری Baltal بنیادی کیمپ کے لیے، جبکہ 5 ہزار 119 یاتری پہلگام بنیادی کیمپ کے لیے روانہ ہوئے، جہاں سے وہ پوَتر گپھا کا درشن کرنے کے لیے آگے کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں