ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 12, 2025 10:06 PM

printer

سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی کو نیپال کا عبوری وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے

سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی نیپال کی عبوری سرکار کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ وہ کے پی اُولی کے استعفیٰ دینے کے چار دن بعد نیپال کی عبوری سرکار کی سربراہ بنی ہیں۔ کے پی اولی نے اپنی سرکار کے خلاف بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے دوران استعفیٰ دیا تھا۔ یہ فیصلہ Gen-Z احتجاج کاروں، صدر رام چندر پوڈل اور فوجی سربراہ اشوک راج Sigdel کے درمیان اتفاق رئے کے بعد کیا گیا ہے۔