ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 11:40 AM | FORMER PREZ AP VISIT

printer

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج آندھرا پردیش کے گنٹور ضلعے میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں جلسہئ تقسیم اسناد کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج آندھرا پردیش کے گنٹور ضلعے میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں جلسہئ تقسیم اسناد کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب کوونِدن ریاست کے دو روزہ دورے پر وجے واڑہ پہنچے ہیں۔

اِس موقع پر گورنر جسٹس ایس۔عبد النظیر نے کَل رات راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا تھا۔ وزیراعلیٰ Nara چندر بابو نائیڈو نے بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ اس میں شرکت کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں