November 11, 2025 3:21 PM | India SA Test

printer

سابق بھارتی کپتان سورَو گانگولی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کو، بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی آئندہ دو ٹسٹ سیریز میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔

سابق بھارتی کپتان سورَو گانگولی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کو، بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی آئندہ دو ٹسٹ سیریز میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حالات میں یہ کبھی آسان نہیں رہا ہے۔ پہلا ٹسٹ کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں 14 نومبر کو شروع ہوگا۔

گانگولی نے، جو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ہیں، کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ یہ ایک اعلیٰ درجے کا مقابلہ ہوگا کیونکہ دونوں ہی ٹیمیں مضبوط ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔