سابق بھارتی اِسپنر روی چندرن اشوِن نے IPL کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اب دنیا بھر میں ہونے والی لیگوں میں کھیلیں گے۔221 میچوں میں 187 وکٹوں کے ساتھ اشون انڈین پریمئر لیگ IPL میں چوتھے نمبر کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی ہیں۔ اپنے 14 سالہ لمبے Career کے دوران انہوں نے چنئی سُپرکنگس، Rising پونے Supergiant، پنجاب کنگس، دہلی کیپٹلس اور راجستھان رائلس سمیت متعدد فرنچائزوں کی نمائندگی کی۔×
Site Admin | August 27, 2025 3:05 PM
سابق بھارتی اِسپنر روی چندرن اشوِن نے IPL کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔