ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 29, 2025 3:22 PM

printer

سائپرس کے وزیرِ خارجہ Constantinos Kombos بھارت کے تین دن کے دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچے۔

سائپرس کے وزیرِ خارجہ Constantinos Kombos بھارت کے تین دن کے دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچے۔ وہ آج شام گاندھی اسمرتی جائیں گے اور مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ جناب Kombos کَل وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ سائپرس کے وزیرِ خارجہ کَل شام عالمی امور سے متعلق بھارتی کونسل کے زیرِ اہتمام 55واں Sapru ہاؤس لیکچر بھی دیں گے۔ x