December 24, 2025 3:02 PM

printer

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ کو لے جانے والے LVM3-M6 کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیے جانے پر اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ کو لے جانے والے LVM3-M6 کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیے جانے پر اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک یکے بعد دیگرے کامیابی حاصل کررہا ہے، جس سے خلائی ٹیکنالوجی میں ملک کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اظہار ہوتا ہے۔