February 28, 2025 9:43 PM

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں خلاء کے سیکٹر کے ماہرین کے ساتھ ساتھ کمشنر Andrius Kubilius کی قیادت میں یوروپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں خلاء کے سیکٹر کے ماہرین کے ساتھ ساتھ کمشنر Andrius Kubilius کی قیادت میں یوروپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔ یوروپی یونین کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ خلاء کے شعبے میں بھارت- یوروپی یونین بات چیت کی ایک طویل تاریخ ہے اور یہ بڑھ کر مضبوط ہو رہی ہے۔ انہوں نے خلاء کے شعبے میں بھارت کی حصولیابیوں کا بھی ذکر کیا۔