سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارت نے دس ہزار بایوٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس ہیں، جو تقریباً165 ارب ڈالر بایو معیشت میں تعاون کر رہے ہیں۔ بایوٹیکنالوجی انڈسٹری ریسرچ اسسٹنس کونسل، BIRAC کے تیرھویں یومِ تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے آج ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ خلاء اور بایوٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھارت کی قابل ذکر پیشرفت کو عالمی طور پر تسلیم کیا جارہا ہے۔ جناب سنگھ نے سائنس، ٹیکنالوجی اور بایو معیشت کے شعبوں میں پیشرفت کیلئے حکومت کے عزم کو بھی دوہرایا۔
Site Admin | March 21, 2025 9:41 PM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارت نے دس ہزار بایوٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس ہیں، جو تقریباً165 ارب ڈالر بایو معیشت میں تعاون کر رہے ہیں