سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں بھارت کے لئے ایک کلیدی مرکز ہے اور یہ خطہ ملک کا زعفران کا آئندہ مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے یہ بات، شیلانگ میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور رسائی سے متعلق شمال مشرقی سینٹر NECTAR، کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت کے ”مشن زعفران“ پہل کی 2021 سے سکّم، اروناچل پردیش اور میگھالیہ تک توسیع کی گئی ہے۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اروناچل پردیش کے Menchukha اور سکم کے Yuksom میں اِس وقت زعفران کی بڑے پیمانے پر کاشت کی جارہی ہے اور اِن منصوبوں کو ناگالینڈ اور منی پور تک توسیع دی جانی ہے۔اِس سے جموں کشمیر کے Pampore کے بعد شمال مشرقی خطہ بھارت کا آئندہ زعفران کا مرکز بن جائے گا۔
Site Admin | March 14, 2025 9:59 PM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں بھارت کے لئے ایک کلیدی مرکز ہے اور یہ خطہ ملک کا زعفران کا آئندہ مرکز بھی بن جائے گا۔