سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سائنسی پروگراموں کا جائزہ اور تجزیہ حقیقی دنیا کے اثرات کے تناظر میں ہونا چاہیے، جن سے روزگار پیدا کرنے اور سماج میں بہتری لانے میں تعاون مل سکے۔ وزیر موصوف نے آج نئی دلّی کے کونسل آف سائنسٹفک اینڈ انڈسٹریئل ریسرچ، CSIRکی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کے دوران کہی۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر سنگھ نے واضح کیا کہ اس بات پر توجہ مرکوز کی جانی چاہیے کہ تجربے گاہوں کی اختراعات کو کس طرح زمینی سطح پر فائدہ مند بنایا جائے۔
Site Admin | January 6, 2026 9:47 PM
سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سائنسی پروگراموں کا جائزہ اور تجزیہ حقیقی دنیا کے اثرات کے تناظر میں ہونا چاہیے، جن سے روزگار پیدا کرنے اور سماج میں بہتری لانے میں تعاون مل سکے