زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارتِ داخلہ نے امیگریشن اور غیر ملکی شہریوں کے استثنیٰ سے متعلق آرڈر 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کے تحت کچھ مخصوص زمروں کے افراد اور Carriers کو مجاز پاسپورٹ، سفری دستاویزات اور ویزا سے بڑے پیمانے پر مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔
Site Admin | September 3, 2025 2:43 PM
زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی