March 23, 2025 4:16 PM | APEDA - Goli Soda

printer

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اہم مشروب عالمی منظرنامے پر واپسی کررہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں یہ مشروب پہلے ہی کافی مقبول ہے اور آزمائشی طور پر اِس کی کھیپ امریکہ، برطانیہ، یوروپ اور خلیج کے ملکوں میں بھیجی گئی ہیں۔

یہ واقعہ عالمی منظرنامے پر بھارت کے مشروبات کی شاندار وراثت کی عکاسی میں ایک اہم قدم ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔